نہیں تو پھر آپ اپنے 24 گھنٹے بغیر مقصد کے ضائع کررہے ہیں۔
کیونکہ اہداف کا تعین ضروری ہے۔
آپ نے اپنے اہداف پر کبھی focus نہیں کیا.
آئیے آج کاغز اور پینسل اٹھائیے اپنے مقاصد اپنی خواہشات لکھئیے اور پھر ان کو حاصل کرنے کے لیے چھوٹے اہداف کا تعین کریں۔۔
صرف ایک دن ایسا کر کے دیکھیں آپ کو اپنے موڈ میں نمایاں بہتری نظر آئے گی۔