ایک وضو سے متعدد نمازیں ادا کرنا

  • ﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۸﴿
    سوال:- کیا ایک وضو سے دونوں وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
    جواب :- جب تک وضو باقی ر ہے اس وضو سے جتنی نمازیں چاہیں ادا کر سکتے ہیں ،ہر نماز کے لیے الگ وضو کرنا شرط نہیں۔البتہ ایک وضو سے نماز پڑھ کر دوسری نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا مستحب اور نور علی نور ہے۔
    صحيح البخاري – (1 / 53)
    عن أنس بن مالك، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم «يتوضأ عند كل صلاة» قلت: كيف كنتم تصنعون؟ قال: يجزئ أحدنا الوضوء ما لم يحدث
    سنن أبي داود – (1 / 16)
    عن أبي غطيف الهذلي، قال: كنت عند عبد الله بن عمر، فلما نودي بالظهر توضأ فصلى، فلما نودي بالعصر توضأ، فقلت له، فقال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من توضأ على طهر كتب

الله له عشر حسنات»،

اپنا تبصرہ بھیجیں