پولیوکےقطرے پلانے کاحکم

الجواب حامداومصلیاً

 پولیو کے قطروں کا بے ضرر ہونا یا نقصان دہ ہونا ایک طبی معاملہ  ہے اور ایسے  معاملات  میں شرعی احکام  کا دارومدار طبی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج پر ہوتا ہے ۔لہذا جب تک دین دار ، ذمہ دار اور معتبر  مسلمان  ڈاکٹروں کی طرف سے ان قطروں کے ضرررساں ہونے کی تائید وتصدیق نہ ہوجائے اس وقت  تک یہ حفاظتی قطرے بچوں کوپلا نے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ۔ (ماخذہ التبویب ۵۳۷/۴۰)  

واللہ اعلم بالصواب

حماداللہ لغاری

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی

17/7/1431ھ

الجواب الصحیح

احقر محمود اشرف  غفراللہ عنه

17/7/1421ھ

عربی حوالہ جات وپی ڈی ایف فائل میں فتویٰ حاصل کرنےکےلیےلنک پرکلک کریں:

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/permalink/1041789402856971/

اپنا تبصرہ بھیجیں