حالت احرام میں داڑھی کے بال ٹوٹنا

فتویٰ نمبر:4052

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

ایک شخص نے غلطی سے حالت احرام میں داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور اس کے ٣ بال ٹوٹ گۓ، تو اس پر کتنا دم آئے  گا؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

داڑھی پر ہاتھ پھیرنے سے اگر ٣ بال ٹوٹ جاٸیں تو ہر ایک بال کے بدلے ایک مٹھی گندم کے برابر رقم صدقہ کردی جاۓ۔

١۔” وان نتف من رأسہ او انفہ او لحیتہ ثلاث شعرات ففی کل شعر کف من طعام۔“

( غنیة جدید: ٢٥٦)

فقط۔

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: ٢۔٦۔١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ: ٢٠١٩۔ ٢۔ ٦

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں