فتویٰ نمبر:3007
سوال:ایک شخص ایک ساتھ وٹس ایپ پر تین طلاق لکھ کر بھیج دیتا ہے تو طلاق ہو گی؟
والسلام
الجواب حامداو مصليا
یہ نہیں لکھا کہ رخصتی ہوئی ہے یا نہیں؟ بہر حال اگر رخصتی ہوگئی ہے اور تین طلاقیں شوہر نے ہی بھیجی ہیں تو تینوں طلاقیں ہو گئیں اور بیوی اس پر مغلظہ ہو گئی.
” لما ذکرنا ان کتابۃ قولہ: “انت طالق” علی طریق المخاطبۃ بمنزلۃ التلفظ بھا۔”
{بدائع الصنائع ۴/۲۴۰}
“رجل استکتب من رجل آخر الی امراتہ کتاب بطاقھا و قراہ علی الزوج فاخذہ الزوج و طواہ و ختم و کتب فی عنوانہ و بعث بہ الی امراتہ فاتاھا الکتاب و اقر الزوج انہ کتابہ فان الطلاق یقع علیھا”۔
{الفتاوی التاتارخانیہ: ۴/۵۳۱}
{المحیط البرھانی: ۳/۴۲۹}
فقط
و اللہ سبحانہ اعلم
قمری تاریخ:۲۶ ربیع الثانی 1440ھ
عیسوی تاریخ:۲ جنوری ۲۰۱۹ء
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: