فتویٰ نمبر:2006
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر ہم قرآن پاک پر اس کے عربی الفاظ کا ترجمہ لکھ لیا کریں تو اس سے قرآن پاک کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟کسی مستند ترجمہ والےقرآن پاک سے۔
والسلام
الجواب حامداو مصليا
طلبا و طالبات کے لیے لکھنے کی اجازت ہے جب کہ قرآن پاک بھی اپنا ہو،لیکن عام لوگوں کے لیے مناسب نہیں۔
“المعروف عرفًا كالمشروط شرعًا۔۔۔۔۔۔الثابت بالعرف كالثابت بالنص أو بالشرط”
(القواعد الفقهية وتطبيقاتها في المذاهب الأربعة: القاعدة:49، 1/345 )
و اللہ سبحانہ اعلم
قمری تاریخ:4 ربیع الاول،1040ھ
عیسوی تاریخ:12 نومبر،2018ء
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: