فتویٰ نمبر:1070
السلام علیکم ! حضرات علما ئے کرام کیا فرماتے ہیں . عمرے پر جانے والی خواتین کیا پاوں میں سرخ مہندی لگا کر جا سکتی ہیں؟
الجواب بعون الملک الوھاب
جس طرح احرام سے پہلے خوشبو لگا سکتے ہیں اسی طرح سرخ مہندی لگا کر عمرہ کرنے کے لیے جانے میں شرعاًکوئی حرج نہیں۔
(حج کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا،٤/٢١٩)
لیکن چونکہ اس میں زینت کو ظاہر کرنا ہے اور زینت ظاہر کرنا جائز نہیں اس لیے نہ لگانا بہتر ہے .
کما قال اللہ تبارک وتعالیٰ ولایبدین زینتھن…..(النور:٣١)
واللہ اعلم بالصواب
بنت سعید الرحمن
صفہ اسلامک ریسرچ سنٹر ٢٣جمادى الثانية١٤٣٩
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:
https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A