سوزش کاعلاج
سوزش صحت کےمتعددمسائل پیداکرتی ہے میں انتہائی مفیدمنگوسٹین کاپھل ایسی کیفیت میں انتہائی مفیدہے،یہ ذیابیطس ،کینسر اورسوزش کابہترین علاج ہےا س علاج کےلیےجواشخاص موٹی موٹی گولیاں استعمال کرتےہیں ہم انہیں اس پھل کااستعمال تجویزکرتےہیں ۔
دافع کینسر
کینسردنیاکاخطرناک ترین موذی مرض ہے جس کی وجہ سے دنیابھرمیں سالانہ لاکھوں اموات اسی مرض کےسبب ہوتی ہیں مینگوسٹین کاپھل کینسرسےبچانے میں زبردست صلاحیت رکھتاہے یہ کینسرپیداکرنے والےسیل کوختم کرتاہے اورنئےسیل کوپیدانہیں ہونےدیتا۔خاص طورپر اس پھل کااستعمال بڑی آنت کےکینسرسےچھاتی، جلد،اورپرواسٹیٹ کینسرسےلڑنےمیں مددفراہم کرتاہے ۔
صحت منددل کےلیے
دل کی بیماریاں صرف عمررسیدہ افرادکوہی ہوتیں بلکہ یہ بیماریاں کسی بھی عمرمیں حملہ آورہوسکتی ہیں ،دل کی بیماریوں سےبچاؤ کےلیے مینگوسٹین کاپابندی سےاستعمال تجویز کیاجاتاہےاوراس حوالے سےتحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ مینگوسٹین میں موجوداینٹی آکسیڈینٹ دل کی بیماریوں کوحملے سے روکتاہے۔
وزن کم کرتاہے
مینگوسٹین کےپھل کوباقاعدہ اپنی غذاکاحصہ بنائیں اس میں فائبر اورپانی کی بھرپور مقدارموجودہے جس کےا ستعمال سےوزن میں کمی لائی جاسکتی ہے اورآپ چندہی ہفتوں کےاستعمال کےبعداس کمی کومحسوس کریں گے۔
نظام ہضم کی بہتری کےلیے
نظام ہضم کی خرابی کی شکایت دنہابھرمیں بہت عام ہے اورہردوسراآدمی اس کی شکایت کرتانظرآتاہے جس کی بنیادی وجہ اس کی اپنی خراب طرززندگی ہےخاص طورپرغیرصحت مندغذاؤں کےاستعمال کی عادت اس خرابی کی بنیادی وجہ ہے ایسے افرادکےلیےمشورہ ہے کہ وہ اپنی غیرصحت مندغذاکومینگوسٹین سےتبدیل کریں۔مینگوسٹین میں موجودفائبرمعمولی کارکردگی کی وجہ سے آپ کواس شکایت کونہ صرف دورکردےگابلکہ آپ کوتوانابھی کرےگا ۔
اینٹی الرجی
الرجی ایک دائمی خرابی ہے جوندگی کےساتھ ہے،الرجی کےعلاج کاایک طریقہ توادویہ کااستعمال ہے جبکہ محققین اس کادوسرا علاج مینگوسٹین میں موجودایتھنول کےاجزاء الرجی کےخلاف مزاحمت کرتے ہیں اوراس کی شدت کوبتدریج کم کرکےختم کردیتاہے ۔