فتویٰ نمبر:1051
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال: السلام علَیکُم،کیا عورتوں کو تراویح پڑھنے مسجد جانا چاہیے؟
الجواب حامدۃ و مصلیہ
اکثر علما کا فتویٰ اس پر ہے کہ آج کل کے حالات میں عورتوں کا تمام نمازوں میں مسجد جانا مکروہ ہے,لہذا عورت گھر میں ہی نماز تراویح ادا کرے کیوں کہ پردہ اسی میں ہے.
” و الفتویٰ الیوم علی الکراہۃ فی کل الصلوۃ لظھور الفساد کذا فی الکافی”(فتاو ی عالمگیری :۱؍۹۳)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ -رضي الله عنها- قَالَتْ: “لَوْ أَدْرَكَ رَسُولُ اللَّهِ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَا أَحْدَثَ النِّسَاءُ لَمَنَعَهُنَّ كَمَا مُنِعَتْ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ.
قُلْتُ لِعَمْرَةَ: أَوَ مُنِعْنَ؟ قَالَتْ: نَعَمْ”.
(صحیح البخاری:کتاب الاذان,باب خروج النساء الی المساجد باللیل والغلس, رقم 854)
واللہ اعلم بالصواب
بنت خالد محمود
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر
15 شعبان 1439ھ
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
https://twitter.com/SUFFAHPK
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
www.suffahpk.com
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:
https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A