فتویٰ نمبر:1021
مفتی صاحب میت کو جس نے غسل دیا ہو اس کا بعد میں خود غسل لینا ضروری ہے؟
الجواب بعون الملک الوھاب
وعلیکم السلام!
میت کو غسل دینے کے بعد خود غسل کرنا ضروری نہیں، بلکہ مستحب ہے۔
من غسل ميتافلیغتسل( ابن ماجہ٬ باب ما جاء فی الجنائز،رقم الحدیث:١٤٦٣)
يندب الغسل من غسل الميت (ردالمحتار :٣/١١١)
واللہ اعلم باالصواب
بنت سعید الرحمن
صفہ اسلامک ریسرچ سنٹر
٨رجب ١٤٣٩
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:
https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A