واٹر پروف میک اپ پر وضو کا حکم

فتویٰ نمبر:1019

کیاواٹر پروف میک اپ پر وضو درست ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔

سائلہ:عائشہ،کراچی

الجواب بعون الملک الوھاب

واٹر پروف میک اپ کے بعد وضو اور غسل کے لیے اس کو دور کرنا اور ہٹانا ضروری ہے ورنہ وضو اور غسل صحیح نہ ہوگا

ولابد من زوال ما یمنع وصول الماء إلى الجسد كطلاءالاظافر ونحوها (الفقه الحنفي وادلته:١/٦١)

لو كان عليه جلد سمك او خبز ممضوغ قدجف فتوضا ولم يصل الماء إلى ماتحته لم يجز لأن التحرز عنه ممكن، كذا فى المحيط (هنديه: ١/٥)

واللہ اعلم باالصواب

بنت سعید الرحمن

صفہ اسلامک ریسرچ سنٹر

٢٢رجب١٤٣٩

اپنا تبصرہ بھیجیں