فتوی نمبر:1003
سوال: سال پورا نہ ہو اور کچھ مہینے بعد ہو رہا ہو تو کیا پہلے سے زکوٰۃ نکال سکتے ہیں؟
محترم جناب مفتیان کرام!
والسلام
الجواب حامدۃو مصلية
اگر کوئی شخص صاحب نصاب ہے اور وہ نصاب پر
سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ ادا کرناچاہتا ہےتو کرسکتا ہے،زکوٰۃاداہوجائےگی.
(“ويجوز تعجيل الزكاة بعد ملك النصاب و لا يجوزقبله كذا في الخلاصة”)
(بدائع الصنائع:2/51)
و اللہ سبحانہ اعلم
بقلم :بنت گل رحمان عفی عنھا
قمری تاریخ:27مئ2018
عیسوی تاریخ:11رمضان1439ء
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
https://twitter.com/SUFFAHPK
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
www.suffahpk.com
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:
https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A