فتویٰ:859
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ بھنویں بنوانا تو گناہ ہے. کیا اپر لپس بنوانا جائز ہے یا نہیں.
والسلام
سائلہ کا نام: بنت عبداللہ
الجواب حامدۃو مصلية
خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہے ۔(مأخذہٗ التبویب: ۷۸۳/۷۶،۵۰۰/۱۱)
(حاشية ابن عابدين:6 / 407)
“وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية اه ط.”
(الفتاوى الهندية:5 / 358)
“وعن أبي يوسف رحمه الله تعالى لا بأس بذلك ولا بأس بأخذ الحاجبين وشعر وجهه ما لم يتشبه بالمخنث كذا في الينابيع ونتف الفنيكين بدعة وهما جانبا العنفقة وهي شعر الشفة السفلى كذا في الغرائب ولا ينتف أنفه لأن ذلك يورث الأكلة وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية.”
واللہ اعلم
(۱) محمد یعقوب
قمری تاریخ:۲۹ ذوالحجہ ۱۴۳۹
عیسوی تاریخ: ۱۰ستمبر ۲۰۱۸
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
➖➖➖➖➖➖➖➖
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
📩فیس بک:👇
https://m.facebook.com/suffah1/
====================
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇
===================
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
===================
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: