عمیمہ نام کا مطلب

فتویٰ نمبر:856

سوال: عمیمہ نام کا مطلب بتادیں. اور کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے.

والسلام

سائہ کا نام: بنت عبداللہ

الجواب حامدۃو مصلية

عمیمہ کا مطلب: لمبی تڑنگی

بہتر ہوگا کہ عمیمہ کی بجائے امیمہ نام رکھ لیں یہ بامعنی بھی ہے اور حضور ﷺ کی پھپی کا بھی نام تھا ۔

مسند احمد اور ابوداوٴد کی روایت ہے: “عن أبي الدرداء قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تُدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسمائکم․”

(مشکوة شریف: ۴۰۸)

واللہ اعلم

بقلم:بنت یعقوب

قمری تاریخ: ۲۶ ذوالحجہ

عیسوی تاریخ: ۷ستمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں