سوال: کیاسامع کا اذان کے کلمات دہراناسنت ہے ؟
علی
فتویٰ نمبر:304
جواب- اگر کلمات دہرانے سے سائل کی مراد اذان کا جواب دینا ہے تو اس کا حکم یہ ہے کہ اذان سننے والے کے لیے جواب کے طور پر اذان کے کلمات دہرانا مستحب ہے ۔
المعتمد ندب الاجابة بالقول
(حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:105)
واللہ تعالی اعلم
اہلیہ محمود الحسن
صفہ آن لائن کورسز
16-10-2017