عرق لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ناخنوں پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟

سائل : ام فیضان 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ 

ناخن پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو اور غسل درست ہوجاتا ہے ۔

سئل ابو قاسم عن المراۃ التی اصبغت اصبعھا بالحناء او الصرام او الصباع قال کل ذلک سواء یجزیھم وضوئھم اذ لا یستطاع الامتناع عنہ الا بحرج (فی الھندیۃ :١ / ٤) 

واللہ تعالی اعلم بالصواب 

اہلیہ محمد ارسلان عفی عنھا

صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر ۔

١٢ فروري ٢٠١٨

٢٥ ربيع الاول ١٤٣٩

اپنا تبصرہ بھیجیں