فتویٰ نمبر:25
الجواب بعون ملہم الصواب
خسوف ( چاند گرہن) کے وقت دو رکعت پڑھنامسنون ہے، مگرا س میں جماعت مسنون نہیں ، سب لوگ تنہا علیحدہ علیحدہ نمز پڑھیں اور اپنے اپنے گھروں میں پڑھیں مسجد میں جانا مسنون نہیں ۔ آنحضرت ﷺ سے بھی چاند گرہن کی نماز منفرد اً ہی پڑھنا ثابت ہے کسی صحیح روایت سے اس کی جماعت ثابت نہیں ۔ یہی احناف کا مذ ہب ہے ۔
فی مراقی الفلاح ص 218
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی
عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی ایف فائل میں حاصل کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/groups/497276240641626/552543008448282/