کسی کے پاس کپڑے موجود ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے اس لیے کہ نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو کیا نماز ہو جائیگی؟
فتویٰ نمبر:256
الجواب باسم ملھم الصواب
قمیص اتار کر نماز پڑھنے سے نماز تو ہو جاتی ہے لیکن مکروہ ہوتی ہے؛ لیکن اگر نماز کے فوت ہوجانے کا ڈر ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے تو پھر کوئی کراھت نہیں۔
كذا في شرح المنية ( امداد المفتيين 2/297)
واللہ اعلم بالصواب
اھلیہ ارشد
12 جولائی 2017
17 شوال 1438
صفہ آن لائن کورسز