فتویٰ نمبر:522
اسٹائلش ڈیزائننگ والے عبایا/ برقعہ پہننا درست ہے؟
الجواب حامدومصلیا
سٹائلش ڈیزائننگز والے ایسا عبایا پهننا درست اورجائز ہے جو بہت باریک نہ ہو اور چہرہ بھی نظر نہ آتا ہواور اگر ایسادوپٹہ ہو جوبہت باریک ہو یافٹ ہو جس سے چھره مکمل نظر آتا ہو توایسا عبایا پهننا جائز نہیں۔
علاوه ازیں ایسادوپٹہ جس سے چہرہ مکمل نظر آتا ھویہ پردے میں شامل نہیں آتا
بلکه یه عورت اس حدیث کی مصداق ھے جسمیں حضور-صلی الله علیه وسلم – نے لعنت فرمائی ھے .کاسیات عاریات. (بخاری)
لہذا اس طرح دوپٹہ سے اس پرفتن دور میں بچناچاہیے ۔