مزدلفہ میں کیا رات کھلے آسمان تلے گزارنا شرط ہے یا سنت یا جائز؟ اگر خیمے میں گذارے تو کیا حکم؟
الجواب باسم ملھم الصواب
مزدلفہ میں رات گزارنا سنت موکدہ ہے چاہے کھلے آسمان تلے گزارے یا خیمے میں گزارے (معلم الحجاج ص137)
واللہ اعلم بالصواب
زوجہ ارشد
4 مارچ 2017
6 جمادی الثانی 1438
صفہ آن لائن کورسز