فتویٰ نمبر:724
سوال: کیا مرد Gynecologist بن سکتے ہیں؟
جواب : عورتوں کے خصوصی امراض کے سلسلہ میں عورتوں کو مہارت حاصل کرنی چاہیے ۔ مردوں کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ بطورخاص اسے سیکھیں بلکہ انہیں دوسرے امراض میں مہارت حاصل کرنی چاہیے ۔
فی الدر ! وینبغی ان یعلم امراۃ تداویھا لان النظر الجنس الی الجنس اخف وفی الشامیۃ !وان کان کان فی موضع الفرج فینبغی ان یعلم امراۃ تداویھا۔ وفیہ والظاھر ان ” ینبغی ” ھنا للوجوب ( ص 371 ج 6) وفی العالمگیریۃ ! امراۃ اصابتھا فرحۃ فی موضع لا یحل للرجل ان ینظر الیھا لکن یعلم امراۃ تداویھا ( ص 330 ج 5)