فتویٰ نمبر:568
سوال: رات کو مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں کیا؟
جواب: جی ہاں مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں ۔ جب کہ آپ مسائل اور ان کا حل ” میں ہے :
” ایسی کوئی بات نہیں بلکہ یہ کہ کام ( یعنی جھاڑؤ دینا ) رات کو کرنا اجئز ہے “۔ ( آپکے مسائل اور ان کا ھل 2/174)