سوال: بدعتی کی اذان کا جواب دینے کا کیا حکم ہے ؟ ہمارے گھر میں صرف اسی کی اذان کی آواز واضح ہوتی ہے ؟
جواب: جی ہاں جواب دینا درست ہے کیونکہ وہ شرک عملی کرتے ہیں اور اس سے شرک نہیں ہوجاتے مؤذن کا پرہیزگار اور دیندار ہون ااذان اور اقامت کی سنت ہے نہ کہ فرض ۔
” جیسا کہ ” بہشتی زیور ” میں ہے
” مؤذن کا پرہیزگار ہو نااذان اور اقامت کی سنتوں میں سے ہے “۔ ( بہشتی زیور :صفحہ 748)