سوال: عصر کے بعد سونا شرعا ممنوع یا مکروہ ہے ؟
جواب:عصرکے بعد سونا جائز ہے بشرطیکہ نماز مغرب میں تاخیر کا اندیشہ نہ ہو اس سلسلے میں ایک حدیث بھی ہے لیکن وہ انتہائی ضعیف ہے:
( من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ ) جوعصر کے بعد سوۓ تواس کی عقل ميں فتور پیدا ہو جاۓ توصرف اپنے آپ کو ہی ملا مت کرے ۔
یہ حدیث بہت ہی زيادہ ضعیف ہے ۔
دیکھیں ” الموضوعات ” لابن جوزي ( 3 / 69 ) اور ” اللآلی المصنوعۃ ”
للسیوطی ( 2 / 279 ) اور ” ترتیب الموضوعات ” للذھبی ( 839 ) ۔
واللہ اعلم بالصواب
یہ حدیث بہت ہی زيادہ ضعیف ہے ۔
دیکھیں ” الموضوعات ” لابن جوزي ( 3 / 69 ) اور ” اللآلی المصنوعۃ ”
للسیوطی ( 2 / 279 ) اور ” ترتیب الموضوعات ” للذھبی ( 839 ) ۔
واللہ اعلم بالصواب