تہجد پڑھنے پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے

سوال:تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے؟

جواب:تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں،البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرام کا تعامل عام طور سے یہی رہا ہے کہ آخر رات میں بیدار ہوکر نماز پڑھتے تھےاس لئے افضل صورت یہی ہوگی۔

 
 
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں