یہ حوامیم کے مجموعے کی تیسری سورت ہے،دوسری مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی توحید ،رسالت اور آخرت کے بنیادی عقائد پر زور دیاگیا ہے اورایمان کی قابل تعریف صفات بیان فرمائی گئی ہیں اسی ذیل میں آیت نمبر:۳۸ میں مسلمانوں کی یہ خصوصیت بیان فرمائی گئی ہے کہ ان کے اہم معاملات آپس کے مشورے سے طے ہوتے ہیں مشورے کے لئے عربی کا لفظ شوری استعمال کیاگیا ہے اسی بنا پر سورت کا نام سورۂ شوری ہے سورت کے آخر میں یہ بتایاگیا ہے کہ اللہ تعالی کسی بھی انسان سے روبرو ہوکرہم کلام نہیں ہوتا بلکہ وحی کے ذریعے کلام فرماتا ہے اور پھر اس وحی کی مختلف صورتیں بیان فرمائی گئی ہیں۔
- عورت کا چہرے کے بال صاف کرنے کے لیے ریزر استعمال کرناسوال: بعض لڑکیوں کے چہرے پرجو بال ہوتے ہیں ان کو فیس ریزر سے صاف کر مزید پڑھیں
- لڑکی کے ماں باپ کےدیے تحفے پر سسرال والوں کا حقسوال: اگر لڑکی کےماں باپ اس کو کوئی چیز دیں جیسے کھانے پینے کی چیز،اوروہ لڑکی مزید پڑھیں
- ترکہ کی تقسیمسوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک بندہ جس کی کل جائیداد مزید پڑھیں
- زندگی میں جائیداد کی تقسیمسوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس سورۃ مسئلہ کے بارے میں کہ تنویر اپنی جائیداد مزید پڑھیں
- مرغے سے اختلاط کے بغیر مرغی کا نڈاسوال ہمارے گھر دو مرغیاں ہیں لیکن مرغا نہیں ہے مرغی انڈے دیتی ہے وہ انڈے مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔