سوال: مرنے کے بعد کیا عورت اپنے شوہر کو یا بیوی کے مرنے سے شوہر اپنی بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا نہیں ؟ اور غسل دے سکتے ہیں ۔ یا نہیں ؟
فتویٰ نمبر:54
جواب : شوہر اپنی زوجہ کو غسل نہیں دے سکتا۔ البتہ اسکے چہرے کو دیکھ سکتا ہے ۔ عورت اپنے شوہر کو غسل دے سکتی ہے ۔ کیونکہ عدت وفات پوری ہونے تک وہ اسکے نکاح میں ہے ۔ ( فتاویٰ رحیمیہ :5/57)