سوال: ڈبل روٹی یا کھانے کی اشیاء قرآنی آیت لکھی ہو تو کیا حائضہ عورت اسے کھا سکتی ہے ؟
فتویٰ نمبر:52
جواب : حائضہ عورت کو بطور علاج دعا یا وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے بہتر یہ ہے کہ اس روٹی کو کسی کپڑے سے پکڑ کر منہ میں چبالے ۔ یا ٹکڑے ٹکڑے کر کے کھائے ۔
دارالافتاء مدرسہ حفیظیہ )