فتویٰ نمبر:545
سوال: سودی بینک سے ریٹائر ڈ ہونے کے بعد جو پینشن ملتی ہے وہ اجرت ہے یا انعام یا تحفہ ۔ وہ حلال ہے یا حرام ؟
جواب : بینک کی ملازمت شرعا حرام اور ناجائز ہے جب تنخواہ حرام تو ہے تو ریٹائر منٹ کے بعد ملنے والی پنشن بھی حرام ہے ۔ “لعن رسول اللہ ﷺ اکل البوا وموکلہ وکاتبہ وشاھد وقال ھم سواء ۔ ( مشکوۃ المصابیح :1/24)