سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟
جواب:کفارہ دیناپڑے گا۔
فی الشامیۃ :” وذلک لان الیمین والظھار لایعمل فیھماالاکراہ لانھما لایحتملان الفسخ ، فیستوی فیھما الجدول الھزل ۔” (الدر المختار :6/138)