فتویٰ نمبر:590
سوال: کیا کمپیوٹر پر علمائے کرام کے ویڈیو بیانات اور قراء کی ویڈیو تلاوت سننا اور دیکھنا جائز ہے یا ناجائز ؟ اگر ناجائز ہے تو کیا مطلق ناجائز ہے ؟
جواب :ویڈیو سی ڈی میں محفوظ چیز تصویر ہے یا نہیں اس میں علماء کا اختلاف ہے ۔
ہماری رائے میں یہ تصویر نہیں ہے اس لیےہمارے نزدیک اس کا دیکھنا درست ہے ۔