سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:354
عید میلاد النبی ﷺ منانا ساتویں صدی ہجری کے ایک بدعتی حکمران کی ایجاد کردہ بدعت ہے ۔ بدعت ہونے کے علاوہ اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل کے لیے ” مولانا سرفراز صفدر صاحب ” کی کتاب “راہ راست ” کا مطالعہ کریں۔