سوال: مؤذن اذان میں ادائیگی الفاظ صحیح طور پر نہ کرسکے تو اسکا کیا حکم ہے ؟
فتویٰ نمبر:46
جواب : مؤذن کے تقرر کے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ اذان درست طریقے سے دے ۔ کسی قسم کا لحن نہ کرتا ہو۔ اگر وہ ایسی غلطی کرے جو معنی ٰ ہی بدل دے تو اذان ہی نہیں ہوتی ۔ اگر معنی نہ بدلے توا ذان ہوجائے گی ۔
“اھلیۃ الا اذان تعتمذ لمعزنۃ القبلۃ والعلم ۔۔۔۔۔ ( ھندیہ :1/51)