سوال: ایک آدمی اس کی بینک کی جاب ہے اس کے بچے اسکول یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟
فتویٰ نمبر:03
جواب : کراہت کے ساتھ جائز ہے ۔
(داارلافتاء جامعہ حفیظیہ )