(١) جانور کو لٹانے کے بعد قبلہ رُخ ہو کر یہ دُعا ٰپڑھیں:
اِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفاً وَمَا اَنَا مِنَ المُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتیِْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ لاَ شَرِیْکَ لَہ’ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ
(٢) ذبح کرتے وقت یہ پڑھیں:
بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ
(٣) ذبح کے بعدیہ دُعا پڑھیں :
اَ للّٰھُمَّ تَقَبَّلْہُ َمِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِیْبِکَ مُحَمَّدٍ وَخَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْھِمَا اَلصَّلٰوۃُ وَا لسَّلاَمُ
Load/Hide Comments