سوال: قادیانی کا کیا حکم ہے وہ کافر ہیں یا مسلمان ؟
فتویٰ نمبر:08
جواب : قادیانی کے عقائد میں بہت سی ضروریات دین کا انکار پایا جاتا ہے ۔ جو آپﷺ کی تکذیب اور پورے دین کےا نکار کو متلزم ہے اس لیے خدا اور رسول ﷺ کے حکم کے تحت مسلمان ان کو کافر سمجھنے پر مجبور ہیں ۔ واللہ اعلم (دارالافتاٰ مدرسہ حفیظیہ )