سوال: وتر میں دعائے قنوت کے بجائے سورۃ اخلاص پڑھ لیا تو وتر اد اہوگی یا نہیں ؟
فتویٰ نمبر:32
جواب : وتر میں دعائے قنوت کے بجائے سورۃ اخلاص پڑھ لی تو وتر ادا ہوجائیگی مگر اسے چاہیئے کہ وہ دعائے قنوت یاد کرے کیونکہ دعائے قنوت پڑھنا سنت ہے۔
” ومن لا یحسبن دعاء القنوت المتقدم قال الفقیہ ابو اللیث رحمہ اللہ یقول اللھم اغفرلی ویکررھا ثلاث مرات او یقول یا رب یارب ثلاثا” ( رد المختار : 1/624 طبو رشیدیہ ) ( فتاویٰ رحیمیہ :5/236)