صفہ اسلامک ریسرچ سینٹرکی ایک شاندار کاوش
موجودہ حالات میں کہ جب کرونا وائرس عالمی وباکی شکل اختیارکرچکاہے ان حالات میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی واحد سہاراہے،اس لیے رجوع الی اللہ کی سخت ضرورت ہے۔ رجوع الی اللہ کےلیے جہاں اللہ تعالیٰ کےحضور سچے دل سے آہ وزاری کے ساتھ توبہ استغفار اورصدقہ وخیرات کی ضرورت ہے وہاں خود احتسابی کی بھی اشدضرورت ہے۔
٭کہیں ہم کسی خطرناک گناہ تومبتلانہیں ۔
٭کسی کاحق تونہیں ماررہے؟
٭ہم سے کوئی غفلت تونہیں ہورہی ؟
آئیے چالیس سے زائد اہم عنوانات پرقرآن وسنت اور بزرگان دین کے اقوال کی روشنی میں اپنااحتساب کریں !
📝 40 روزہ تربیت کورس کے اہم عنوانات:
(1) گناہوں کے نقصانات
(2) توبہ اور اس کی شرائط
(3) دل کے مہلک امراض: الحاد وزندقہ ، نفاق، تکبر، حسد، خود پسندی، ناشکری، حرص، بخل، ریاکاری
(4) دل کی اچھی صفات: خداخوفی، اللہ رسولﷺ سے محبت، توکل، اخلاص نیت، اللہ تعالی سے اچھی امید رکھنا، صبر، شکر ، قناعت، تواضع، مراقبہ، خشوع خضوع
(5) آداب واخلاق: وضو کے آداب، نماز کے آداب، روزہ کے آداب، صدقہ وزکوۃ کے آداب، تلاوت قرآن کے آداب، ذکر ودعا کے آداب، قسم ومنت کے آداب، لین دین کے آداب، نکاح کے آداب، کھانے پینے کے آداب ، سلام کے آداب، لباس کے آداب، بیماری اور اس کا علاج، خواب وتعبیر، اٹھنے بیٹھنے کے آداب، زبان کی حفاظت
=============================
نوٹ: شناخت کے لیے نام اور وائس طلب کی جائے گی تاکہ کوئی مرد ، مستورات کے گروپ میں اور کوئی خاتون مردوں کے گروپ میں داخل نہ ہوجائے، اس لیے وائس دینے میں بخل نہ کریں۔
رابطہ نمبر: (برائے مردحضرات)
رابطہ نمبر( برائے خواتین)