۱۴ فروری کو پوری دنیا میں یوم تجدید محبت منایا جاتا ہے جو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مشہور ہے۔ ویلنٹائن ڈے کی ابتدا : محمد عطاء اللہ صدیقی رقم طراز ہیں : ’’اس کے متعلق کوئی مستند حوالہ تو موجود نہیں البتہ ایک غیر مستند خیالی داستان پائی جاتی ہے کہ تیسری صدی عیسوی مزید پڑھیں
زمرہ:
ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم
سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟ جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں
اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے
سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے ؟ جواب:میت کے ورثاء کو تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت هے ( ولا باس لاهل مصیبته ان یجلسوا فی البیت او فی مسجد ثلاثته ایام والناس یاتونهم ویعزونهم ” فتاوی عالمگیری:ج1 ص167 ” ) 2: حضرت علامه ابن امیر مزید پڑھیں
میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا
سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں
ماہ صفر المظفر کے توہمات
احادیث مبارکہ : عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ ” لا عدوی ولا طیرۃ ولاھامۃ ولا صفر ” ( بخاری ج 2 ص 857 ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے ارشاد فرمایا :” مرض کا لگ جانا ، الو اور صفر اور مزید پڑھیں
ماہ صفر من گھڑت احادیث کی تحقیق
من بشر نی بخروج صفر بشرتہ بالجنۃ من گھڑت اور ایجاد کردہ باتوں کی کوئی بنیاد تو ہوتی نہیں لیکن جب جاہلوں سے ان کے باطل نظریات کی دلیل مانگی جاتی ہے تو وہ من گھڑت روایتیں اور غلط دلیلیں پیش کیاکرتے ہیں۔ چنانچہ صفر کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت پیش کی مزید پڑھیں
دعامیں کسی بزرگ کاواسطہ دینا
سوال:دعامانگتےوقت یہ کہناکیساہےکہ یااللہ فلاں نیک بندے کی خاطرمیرافلاں کام کر؟ فتویٰ نمبر:119 جواب:دعا کے لیے وسیلہ کی ضرورت نہیں بلکہ اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ وسیلہ کے بغیر اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں سنتے ہی نہیں یا قبول ہی نہیں کرتے تو ایسا عقیدہ رکھنا جائز ہی نہیں ،البتہ اگر کوئی حضور اکرمﷺ،انبیاء کرام مزید پڑھیں
بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم
سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں
ناپاکی کی حالت میں قرآن پڑھنے کا حکم
سوال:کیا عورت ناپاکی کی حالت میں قرآن کی کوئی آیت جیسے آیۃ الکرسی معوذ تیں وغیرہ بطور وظیفہ کے پڑھ سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:103 الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ البتہ جو آیات دعا کے مضمون پر مشتمل ہوں یا حمد مزید پڑھیں
حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عجیب خواب : ام فضل رضی اللہ عنھما نے ایک عجیب وغریب خواب دیکھا یہ بارگاہ نبوت میں پہنچیں عرض کیا : یارسول اللہ ! آج کی رات میں نے ایک خوفناک خواب دیکھا ہے ۔ آپ ﷺ نے پوچھا کیاخواب دیکھا ہے ؟ گھبرا کر عرض کرنے لگیں : “یارسول اللہ ! وہ خواب مزید پڑھیں