تصوف کے کیا معنی ہے

سوال: تصوف کے کیا معنیٰ ہے ؟  جواب:لفظ ’’تصوف‘‘ کے مادہ اشتقاق کے باب میں مختلف اقوال ہیں، تاہم مندرجہ ذیل مادہ ہائے اشتقاق بیان کیے جاتے ہیں : 1۔ الصوف : ’’اونی لباس‘‘ تصوف کو الصوف کا مصدر مانا جائے تو اس لحاظ سے اس کے معنی ہوئے وہ لوگ جو اونی لباس پہنتے مزید پڑھیں

کیا وظیفہ کرنا جائز ہے

سوال: کیا اسلام میں کسی بھی چیز کے لیے وظیفہ کرنا جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:114 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں :  ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں

سر کے بالوں میں کلرکرنے سے نماز کا حکم

سوال:کیا سر کے بالوں میں کالے یا براؤن رنگ کے لگانے سے وضو یا نماز جائز ھوگی؟ جواب:اگر اس کلر کی تہہ نہیں جمی ہوئی ہے تو ایسی صورت میں وضو اور نماز تو ادا ہوجائے گی تاہم ہیئر کلر لگانے کی تفصیل درج ذیل ہے: داڑھی یاسرکے بالوں میں خضاب لگانے (ا س میں مزید پڑھیں

کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں

فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟  جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں

کیا ایک دو تین کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: ایک شخص نے بیوی سے بغیر لفظ طلاق بولے ایک دو تین کہا کیا حکم ھے؟ جواب:واضح رہے کہ ایک ،دو، تین کی اصل وضع گنتی کیلئے ہے ،جن سے طلاق کی گنتی بھی کی جاسکتی ہے اور غیر طلاق کی بھی، یہ الفاظ بذات خود طلاق دینے کیلئے موضوع نہیں ہےاس لئے محض اعداد مزید پڑھیں

نماز میں سر ڈھانپنے کا حکم

سوال: کیا نماز میں سر ڈھانپنا ضروری ہے اگر نہ ڈھانپا ہو تو ؟ فتویٰ نمبر:113 جواب:نماز ایک اہم فريضہ ہے اس کو ادا کرنے میں نہایت اہتمام کرنا چاہیےاور ٹوپی،پگڑی یا سر ڈھک کر نماز پڑھنی چاہیے کیونکہ مجبوری کے بغیرننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کا یہی مزید پڑھیں

سودی قرض لیکر کاروبار کا حکم

فتویٰ نمبر:526 سوال:مفتی  صاحب زيد بكر سے سودی قرض ليتا ہے  ايك لاكھ قرض بچاس ہزار  سوداس پيسے سے زيد نے كاروبار كيا اسکو پچاس ہزاركا نفع هوا سوال یہ ہے  کہ زيد بكر كو قرض سود سميت ادا كرنے کے بقيه پچاس ہزارجو اس كو نفع ہوا  اسكا كيا كيا جائےحلال ہے  یا حرام ؟ جواب:سود ی قرضہ لینااسلام میں مزید پڑھیں

امام صاحب مقتدی سے اوپر کھڑا ہو

سوال:اگر امام صاحب اپنا مصلیٰ چوکی پر بچھا کر نما ز پڑھائیں اور مقتدی فرش پر کھڑے ہوں تو کیا نماز ہوجائیگی ؟ فتوی نمبر:116 جواب:صورتِ مسؤلہ میں اگر امام کی چوکی ایک ذراع (ہاتھ) اونچی ہو اور مقتدی ایک ذراع کی مقدار نیچی جگہ پر ہوں اور یہ کسی عذر کی وجہ سے نہ مزید پڑھیں