بچوں کی دوھ کی الٹی کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے  دودھ  کی الٹی  کرتے  ہیں  تو اس سے کپڑے  ناپاک  ہوتے  ہیں یا نہیں ؟ جواب:  چھوٹے  بچے  جو دودھ  کی الٹی  کرتے ہیں اگر  الٹی منہ  بھر  کے نہ  ہو تو نجس نہیں ہے ( اس سے کپڑے  ناپاک نہیں ہونگے )  اور اگر الٹی  منہ بھر  کے کی ہےتو وہ مزید پڑھیں

رقی اور تعویذ میں کیا فرق ہے

سوال:رُقیٰ اور تعویز میں کیا فرق ہے؟ جواب:وظائف رقی(دم کرنا) اور تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے :  ۱۔وظائف وتعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان مزید پڑھیں

بیماریوں سے بچنے کی دعا

سوال:  کینسر  اور ڈینگی  سے بچنے  کی کوئی  دعا بتادیں ؟ فتویٰ نمبر:142  جواب: جوشخص صبح شام  تین مرتبہ  یہ دعا مانگے  گا اللہ تعالیٰ اس کو یہ  بلا ناگہانی  آفت  سے محفوظ رہیں  گے ۔ ” بسم اللہ  الذی  لایضر  مع اسمہ  شیئ  “فی الارض  ولا فی السماء وھو السمیع  العلیم ۔” (  حسن حصین مزید پڑھیں

دوران غسل وضو کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

فتویٰ نمبر:782 سوال:غسل کے دروان جو وضو کرتے ہیں اس میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا نہیں دلیل سے جواب درکار ہے؟ جواب:غسل سے پہلے وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا تب مسنون ہے جب ستر کھلا نہ ہو اگر ستر کھلا ہو تو نہ پڑھے کیونکہ ستر کھلا ہونے کی حالت میں ذکر کرنا مزید پڑھیں

نمازوں کے مستحب اوقات

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال اوقات صلوتہ سنت کیا ہے؟ فتویٰ نمبر:127 جواب:نمازوں کے مستحب اوقات فجر کی نماز کا مستحب وقت جب اُجالا ہو جائے اور اتنا وقت ہو کہ قرآتِ مستحبہ کو ساتھ سنت کے موافق اچھی طرح نماز ادا کی جائے اور پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اتنا وقت مزید پڑھیں

قربانی کے جانور کا دوانت کا ہونا ضروری نہیں

سوال:  کیاجانور  دو دانت  کا ہونا ضروری  ہے ؟  جواب:  بکری  سال  بھر کی ، گائے ، بھینس دو سال  کے اور اونٹ  پانچ  سال کا ہو۔ تو ان  جانوروں  کی قربانی اجئز ہے ۔کبھی  ان جانوروں کی  عمر پوری  ہوتی ہے   مگر ابھی   تک دانت  ظاہر   نہیں ہوئے ہوتے ۔ انکی قربانی  عمر  پوری مزید پڑھیں

بے وضو کا بالٹی / ڈرم سے پانی نکالنا

سوال:  اگر بالٹی  اور ڈرم   کے اندر  پانی ہو اور انسان بے وضو  ہو تو پانی  کیسے نکالے  بالٹی یا ڈرم  سے ؟  جواب:  اگر بالٹی   یا ڈرم  کے اندر  پانی ہو اور انسان  بے وضو ہو تو کسی  آبخورے  وغیرہ  سے پانی  نکال لیں  لیکن انگلیاں  پانی میں ڈوبنے   نہ پائیں  اور اگر  آبخورہ مزید پڑھیں

رات کو جھاڑو دینا

فتویٰ نمبر:568  سوال:  رات کو مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں  کیا؟  جواب:  جی ہاں   مغرب کے بعد  جھاڑو دے سکتے ہیں  ۔ جب کہ آپ   مسائل  اور ان کا حل  ” میں ہے  : ” ایسی کوئی   بات نہیں  بلکہ یہ کہ کام  ( یعنی   جھاڑؤ دینا )  رات  کو کرنا اجئز ہے مزید پڑھیں

بڑھاپے میں حیض آنے کا حکم

فتویٰ نمبر:783 سوال:  ذرینہ  کو 70 سال  کی عمر  میں  خون دکھائی دیا آیا یہ حیض  ہے  یا استحاضہ ؟  جواب:  70 سال   کی عمر  میں جو خون  دیکھا ہے اسکا رنگ  سرخ  یا سیاہ   ہے تو حیض  ہے ورنہ استحاضہ  ہے ۔  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے کہ  :  ” 55 برس  کے مزید پڑھیں