جہیز بیٹی کا ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:773 سوال:  کیاجہیز دینا داماد کو گفٹ  دینے کے مترادف  ہے ؟  جواب:  جی نہیں جہیز داماد کو نہیں دیاجاتاہے  بلکہ اپنی بیٹی  کو دیاجاتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :    ” جہیز حقیقت  میں اپنی اولاد  کے ساتھ سلوک  واحسان ہے  ۔” ( بہشتی زیور  : صفحہ  423)

مردہ جسم کو چھونے کا حکم

فتویٰ نمبر:772 سوال: کسی  کے انتقال   پر اس کے جنازے  پر گھر  والے مرد  ے کے منہ  کو پکڑتے  ہیں تو کیا مردہ جسم  کو پکڑنا جائز ہے  ؟  جواب:  جی ہاں  !  محرم  کے لئے  مردہ جسم  کو پکڑنا  جائز ہے  لیکن اگر  بیوی  کا انتقال  ہوا ہے  تو شوہر  کو ہاتھ  لگانا جائز مزید پڑھیں

گردن کی پشت کا مسح

فتویٰ نمبر:775 سوال:  وضو میں گردن  کی پشت  کا مسح شامل ہے  یا نہیں ؟  نیز اگر  شامل  ہے تو اس  کا کیا حکم  ہے سنت  ہے یا مستحب  ؟  جواب: وضو میں گردن  کا مسح  کرنا مستحب  ہے گدی  کانہیں ۔ جبکہ  حلق کا مسح بدعت  ہے ۔  جیسا کہ ‘اللباب ” میں ہے مزید پڑھیں

فیس بک واٹس اپ پر قرآنی آیت سینڈ کرنا

فتویٰ نمبر:564 سوال:فیس بک  واٹس اپ پر قرآن کی آیات پوسٹ کرنا یا کسی کو سینڈ کرنا کیسا ہے؟ الجواب حامدا و مصلیا ذکیر و نصیحت کیلئےآیات ِقرآنیہ،احادیث مبارکہ اور دینی پیغامات(Messages) موبائل یا سوشل میڈیا وغیرہ پر بھیجنا فی نفسہٖ جائز ہیں،البتہ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ مذکورہ پیغامات تحقیق کئے بغیر مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بیٹھا کر قضائے حاجت کرانے کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے کو  قبلہ کی طرف  بٹھا کر  قضائے حاجت  کرانا جائز ہے یا ناجائز ؟  جواب:  چھوٹے بچے  کو قبلہ  کی طرف  بٹھا کر  قضائے حاجت  کرانا مکروہ  اور منع ہے  ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :  ”  چھوٹے  بچے  کو قبلہ  کی طرف  بٹھا کر قضائے حاجت  کرانا مکروہ  اور مزید پڑھیں

غریب آدمی قربانی کے جانور میں کسی اور کو شریک کرسکتا ہے

فتویٰ نمبر:774 سوال:  ایک غریب  آدمی نے پوری گائے  خرید لی  نیت  یہ تھی  کہ پوری  گائے  کی قربانی  کریگا  اب نیت  تبدیل  ہوگئی  اور قربانی  میں شریک  کرناچاہ  رہا ہے  کیا شریک  کرسکتا ہے َ  جواب:  نہیں  شریک  نہیں کرسکتا اگر ایک  غریب آدمی  نے پوری  گائے  خرید لی  نیت یہ تھی  کہ پوری مزید پڑھیں

پرندوں کو پالنے کا حکم

سوال: کیا پرندوں کو پکڑنا اور ان کو پنجرے میں بند کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:پرندوں کو پالنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے: (1)ان کے پالنے میں کسی دوسرے شخص کو تکلیف نہ ہو۔ (2)ان کے ذریعے دوسروں کے مملوک پرندے پکڑنا مقصود نہ ہو۔ (3)ان کی خوراک کا انتظام کیا جائے۔ (4)ان مزید پڑھیں

عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے

سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

سلام کے بجائے گڈ مارننگ وغیرہ کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:567 سوال: گڑ مارننگ گڈ نائٹ گڈ آفٹر نون بہت رواج پارہا ہے اسکول میں بھی گڈ مارننگ کہنا سکھایاجارہاہے کیا ایسا کہنا یا کہلوانا بچوں سے درست ہے؟ مذکورہ طریقہ کار سے اجتناب ضروری ہے اور بچوں کو یہ سکھانا جائز نہیں ہے مزید تفصیل درج تفصیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب مزید پڑھیں