فتویٰ نمبر:563 سوال:میرا سول یہ ہے کہ زبانی اور تحریری معاہدہ(ایگریمنٹ) کی قرآن و سنت کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ۔اور اس کے کیا فائدے اور نقصانات ہیں؟ جواب:معاہدہ چاہے زبانی ہو یا تحریری کسی بھی معاملے کی بنیاد اورروح ہوتی ہے۔ تحریری معاہدے کی اہمیت یوں زیادہ ہے کہ یہ ثبوت ہوتی ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
میت کے گھر کھانا کھانے اور دعا کا حکم
سوال: جس گھر میں فوتگی ہو وہاں کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جب تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو ہاتھ اٹھا کردعا کرتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:جب کسی کی وفات هوجائے تو اس کے گهر والے چونکہ صدمہ میں مبتلا ہوتے ہیں اس لئے اہل محله اور رشتہ دار اهل ” میت ” کا کهانا مزید پڑھیں
غیر مسلم کے مرنے پر کیاکہنا چاہیے
سوال: جب کوئی غیر مسلم مر جاتاہے تو کیا اس کے مرنے پر ( فی نار جھنم ) کہنا ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ہمیں یہ یقین ہے کہ حالت کفر پر مرا ہے اور ظاہری علامات سے بالکل واضح ہے تو ہم اسے جہنمی کہہ سکتے ہیں اس کے لئے فی نار جہنم کا لفظ مزید پڑھیں
قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ
سوال: قرآن پاک گھر جاکر پڑھنے کا ہدیہ لینا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:153 اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔ حضراتِ متقدمین کا دور اور حضراتِ متاخرین کا دور ۱۔ حضراتِ متقدمین (وہ علماء جو تیسری مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت کے کون سے حصے کھاناجائز ہے
سوال:مرغی کے گوشت کے کون کون سے حصے کھانا جائز نہیں- مجھے کسی نے بتایا کہ مرغی کی وہ ہڈی کہ جس میں کلیجی ہوتی ہے، وہ کلیجی نہیں کھانی چاہیے؟ جواب: آپ نے جو بات سنی ہے اس کی کوئی اصل نہیں. مرغی کا بہتا خون اور بیٹ کی جگہ کھانا جائز نہیں. حلال مزید پڑھیں
کیا بیوی اپنے شوہر کے لئے آدھا دین ہے
سوال: حدیث میں ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے لیے آدھا دین ہے آدھا دین سے کیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:152 الجواب: عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان فليتق الله في النصف الباقي . ( الطبراني الأوسط : 7643، مزید پڑھیں
عورتوں کو عصری تعلیم دینے کا حکم
سوال:مفتی صاحب . کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں، خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات ، مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج مزید پڑھیں
شادی کے موقع پر ابٹن لگانے کا حکم
فتویٰ نمبر:767 سوال:اپٹن لگانا شادی کے موقع پر کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ اور اس جیسی غیراسلامی رسم و رواج جائز نہیں ہیں کیونکہ ان میں بہت سے مفسدات موجود ہیں چند ایک یہ ہیں: نامحرم لڑکے لڑکیوں کا بے محابا اختلاط ہلدی جو رزق کی اقسام میں سے ہے اسے ایک دوسرے پر پھینک کر رزق مزید پڑھیں
جاندار کی تصاویرکے پرنٹ والے لباس پہننے کا حکم
فتویٰ نمبر:562 سوال:آج کل کچھ کپڑوں پر پرندے بنے ہوئے ہوتے ہیں یا کچھ کپڑوں پر ایسا پرنٹ ہوتا ہے کہ کوئی شکل محسوس ہوتا ہے۔ تو کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:اولا تو جاندار تصاویر کے پرنٹ والا لباس لینا ہی درست نہیں ہے چاہے تصویر چھوٹی ہو یا بڑی ہو مزید پڑھیں
دلہن کو قرآن کے سایہ میں رخصت کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:565 سوال:شادی کی وقت میں یہ رواج ہے کہ والدہ یا والد کی طرف سی قرآن مجید اپنی دختر کی سر پر رکھتے ہیں کیا یہ درست ہے اور اسکا کیا مطلب ہے ؟ جواب:رخصتی کے موقع پر دلہن کوقرآن کے سائے میں رخصت کرنے کا رواج بالکل غلط ہے اور دین میں اس کا مزید پڑھیں