آجکل گھروں میں اکثر اٹیچ باتھ روم (ATTACH BATH ROOM ) بنے ہوتے ہیں جہاں آدمی رفع ِ حاجت بھی کرلیتا ہے اور وضوء بھی اسی باتھ روم میں کرلیتا ہے ،بعض حضرات تو باتھ روم کے اندر ہی کھڑے کھڑے بیسن (BASIN) ہی میں وضوء کرلیتے ہیں اور بعض سنت کے مطابق بیٹھ کر مزید پڑھیں
زمرہ:
جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنے کی ہیئت
فتوٰی نمبر:346 بعض حضرات کو دیکھا ہے کہ نماز ِ جمعہ کے خطبہ کے دوران نوافل کی طرح پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھ لیتے ہیں اور دوسرے خطبہ کے دوران التحیات کی شکل میں اپنے ہاتھوں کو رانوں پر رکھ لیتے ہیں اور ان حضرات کا خیال ہے کہ خطبہ کے دوران اس طرح بیٹھنا مزید پڑھیں
وتر نماز عشاء کی سنتوں کے ساتھ ادا کی جائیں یا تہجد کی نفلوں کے ساتھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ وتر کی تین رکعت نماز ِ عشاء کے بعد ایک ساتھ ادا کی جائیں یا جیساکہ بعض حضرات فرماتے ہیں تہجد کی نوافل کے ہمراہ ادا کی جائیں کیونکہ ان کا خیال ہیکہ وتر کا عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھنا ادائے ناقص ہے ۔ برائے مزید پڑھیں
تفویض طلاق کا حکم
فتویٰ نمبر:755 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام دیوبند اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کے وقت شوہر اپنی بیوی کوطلاق کا حق دے سکتا ہے کہ بیوی جب چاہے اسے طلاق دے ۔ جناب ِ والا ہمارے مسئلے کا جواب دے کر ہماری الجھن کو دور فرمائیں۔ الجواب حامداً ومصلیاً نکاح کے وقت شوہر مزید پڑھیں
حوروں کے ترانے اور نغمہ سرائیاں
سوال: اکثر علماء سے سناہے کہ قیامت کے دن جنت میں نغمہ خانی ہوگی جنت کی حوریں اور انبیاء کرام گیت سنائیں گے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جنت کی لمبائی کے برابر ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پرکنواری لڑکیاں آمنے مزید پڑھیں
سلام پھیرنے کا طریقہ طوالِ مفصل اوساط ِ مفصل پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ مرد و عورت دونوں کیلئے اور جماعت یا منفرد کیلئے مسنون ہے لایعنی قول و فعل سے پچنے کا طریقہ
فتویٰ نمبر:342 سوال: ۱ نماز میں سلام پھیرنے کے لوگوں میں دو طریقے ہیں ۱) دائیں طرف سلام پھیر کر وہیں سے دوبارہ السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف منہ موڑتے ہیں ۲) دائیں طرف سلام پھیر کر گردن درمیان میں لاکر لمحہ بھر وقفہ کرکے پھر السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف مڑتے ہیں ان مزید پڑھیں
نمازی کا غیر ِ نمازی سے لقمہ لینے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال:۱ اگر نماز کی حالت میں کوئی نمازی کو ہدایت کرے مثلاً تمہارا سر کھل رہا ہے وغیرہ تو اس ہدایت کو قبول کرلینے سے کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ اگر نماز ٹوٹ جاتی ہے تو اگر کسی کو یہ مسئلہ پہلے معلوم نہ تھا اور اسنے ہدایت پر عمل کرلیا تھا تو کیا مزید پڑھیں
شوہر اگر مذاق میں بیوی کو طلاق لکھ دے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے ایام ِ فراغت میں تلاوت کرنے کے بعد اگر دوبارہ عذرِ شرعی پیش آجائے
فتویٰ نمبر:754 سوال:السلام علیکم ! استاد ِ محترم چند مسائل دریافت کرنے ہیں برائے مہربانی اگر تکلیف نہ ہو تو مختصر تحریری جواب عنایت فرمادیں . ۱ عورت اگر اپنے شوہر سے جان بوجھ کر مذاق کرتے ہوئے اپنے لئے طلاق لکھوالے عورت کی نیت طلاق لینے کی ہے جبکہ شوہر مذاق میں لکھ رہا ہے مزید پڑھیں
تحریرمیں طلاق سے طلاق ہوجاتی ہے تاریخ و گواہوں کی ضرورت نہیں
فتویٰ نمبر:757 سوال :جناب ماموں جان السلام علیکم ! بعد عرض یہ ہے آپ نے میرے گھر میں صلح کرائی اور میری بیوی نے پھر میرے ساتھ جھگڑا کیا ۔ لہذا اب میں حاضر دماغ ہو کہ اپنی بیوی سلیمہ ولد عرفان کو “طلاق ،طلاق ، طلاق “دیتا ہوں ۔ فقط :محمد زاہد ولد اکرم یہ مزید پڑھیں
احتلام کے کپڑے بھابھی سے دھلوانے کا حکم
سوال:عرض یہ ہے کہ مجھے احتلام کی بیماری ہے جس کی وجہ سے کمزوری بہت ہو جاتی ہے یہاں تک کہ مجھ سے اپنی ایک شلوار بھی دھوئی نہیں جاتی تو میری ایک بھابھی (بھتیجی )ہے جو تقریبا ۱۸ سال کی ہے اور میری عمر ۲۳سال ہے تو میرے ناپاک کپڑے کبھی کبھار پاک کر مزید پڑھیں