فتویٰ نمبر:387 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس تقریب میں شرکت کےبارے میں جس میں مووی بن رہی ہو،مرد اورعورت کااختلاط ہو؟ایسی محفل میں شرکت کیلئے قریبی رشتہ دارہونےکاجواز صحیح ہےیانہیں ؟ کہ قرابت داری مقدم ہے؟ ایسی محفل میں کھانےکےمتعلق کیاحکم ہے؟برائےمہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں؟ الجواب حامدا ومصلیا ایسی مزید پڑھیں
زمرہ:
اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں
اسلامی واصلاحی پروگرام یاخبریں دیکھنےکیلئےٹی وی گھرمیں رکھناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ٹی وی کاگھرمیں رکھناکیساہےاگرٹی وی اس نیت سےرکھاہواہےکہ صرف اس میں اسلامی واصلاحی پروگرام دیکھےجاسکیں یاخبریں وغیرہ سننےاوردیکھنےکیلئےرکھاہوا ہو یاپھراس نیت سےرکھاہواہوکہ قرآن کی تلاوت وتفسیر یا رمضان المبارک میں تراویح وغیرہ سنی جائیں کیااس طرح سے اس کااستعمال جائزہےیانہیں ؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلہ پرروشنی ڈالے؟ مزید پڑھیں
خواب میں آلوچہ دیکھنا
آلوچہ: اپنے موسم پر سرخ یا سیاہ آلو بخارا دیکھنا مال ملنے کی دلیل ہے اور بے موسم دیکھنا زرد دیکھنا ٖ بیماری کی علا مت ہے۔ ترش آلو بخارا عورتوں کے لیے دیکھنا اچھا ہے ۔
اگرایک شخص یہ کہےکہ طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں تواس سےطلاق ہوئی یانہیں
فتویٰ نمبر:742 سوال:بخدمت جناب مفتی صاحب : جنابِ عالی! طارق ولدفقیرمحمدنےتقریباًدوہفتہ قبل غصہ کی حالت میں فون پراپنےسسر سے مندرجہ ذیل جملہ ایک سانس میں اس طرح کہہ دیا:فاطمہ کومیں طلاق دیتاہوں ،طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتاہوں برائےمہربانی کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں کہ طلاق ہوئی یا نہیں ؟اس سوال کاجلدازجلد جواب مطلوب مزید پڑھیں
محمد نام رکھناصحیح ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:392 سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ کیونکہ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیونکہ جس شخص کانام محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہنمائی فرمائیں ؟ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا واضح مزید پڑھیں
داڑھی رکھنےسےمتعلق احادیث
سوال:داڑھی رکھنےسےمتعلق احادیث بیان فرمائیں ؟ فتویٰ نمبر:145 الجواب حامداومصلیا داڑھی کاوجوب ،احادیث مبارکہ سےثابت ہے،اللہ تعالیٰ نےجتنےبھی انبیاءعلیہم السلام بھیجے سب کےچہرے داڑھی سےمزین تھے ایک مشت داڑھی رکھناہرمسلمان پرواجب ہے اورایک مشت سےکم میں داڑھی منڈوانایا کٹوانا ائمہ اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ امام مالک امام شافعی ،امام احمدبن حنبل رحمہم اللہ مزید پڑھیں
کیا عورت دوکان چلاسکتی ہے
فتویٰ نمبر:497 سوال:کیاعورت دوکان چلاسکتی ہےیانہیں؟ جواب:جس عورت کاوالد ،شوہریاکوئی محرم کماتاہواوراس کمائی سےوہ عورت کی ضروریات پوری کررہاہوتواس عورت کیلئےدکان چلانامناسب نہیں ،البتہ اگرکسی معقول عذرکی بناپر عورت دکان چلانا چاہےتواس شرط پراس کیلئےدکان چلاناجائزہےکہ دکان پرصرف عورتوں ہی کوآنےکی اجازت ہو،اور کسی مردکوآنےکی اجازت نہ دی جائے،لیکن اگرعورت کے چہرے کاپردہ متاثرہورہاہویاغیرمحرم مردوں مزید پڑھیں
چہرہ کاپردہ قرآن وحدیث سےثابت ہےیانہیں
سوال:کیافرماتےہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسائل کےبارےمیں کیاچہرہ کاپردہ قرآن وحدیث سےثابت ہے اس بارےمیں کچھ دلائل ذکرفرمائیں ۔ فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا واضح رہےکہ حیاءہی وہ اہم صفت ہےجولوگوں کوگناہوں سےبچاکرمعاشرےکو پاکیزگی ،صلاح اورعفت وعصمت عطاکرتی ہے اورحیاءہی وہ بنیادی وصف ہےکہ جب تک ایک شخص میں ہےتووہ انسان کہلانےکامستحق ہے اوراگر نہیں تووہ مزید پڑھیں
اسٹیل کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے
سوال:لوہےکی انگوٹھی پہنناشرعاًمنع ہےمگرآج کہاجاتاہےکہ اصلی لوہےکی انگوٹھی نہیں ہےبلکہ اسٹیل کی ہےتوکیانقلی انگوٹھی پہنناجائزہے؟ جواب:انگوٹھی خواہ لوہےکی ہویااسٹیل کی مردوں اورعورتوں کیلئےاسکاپہنناجائز نہیں جیساکہ فتاوٰی عالمگیری (5/335)میں ہے: التَّخَتُّمُ بِالْحَدِيدِ وَالصُّفْرِ وَالنُّحَاسِ وَالرَّصَاصِ مَكْرُوهٌ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ جَمِيعًا المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة – (5 / 199) فأما التختم بالحديد والرصاص والصفر والشبة مزید پڑھیں