سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگرکسی نے پٹی پرمسح کیااوراگروہ پٹی نیچےگرگئی اورنجاست لگ گئی اورپہلی پٹی پرمسح کیاتھا،کیاپھر دوسری پٹی باندھ کراس پردوبارہ مسح کریں گےیانہیں ؟ مزید پڑھیں
زمرہ:
اگرلفظِ ض کودال کی مشابہت سےپڑھےتوکیاحکم ہے
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعدسلام عرض یہ ہےکہ اگرلفظ ” ض ” کودال کی مشابہت سےپڑھیں تواس کاکیاحکم ہے؟اگر اس مدرسہ میں پڑھےاورحفظ بھی کرےجس میں ض کودال کی مشابہت سے پڑھتے ہیں تواسکا کیاحکم ہے؟ واضح رہےکہ قرآن کریم کےہرحرف کوحتی ّ الامکان اس کےمخرج سےپڑھنا ضروری ہے، قصداًحرف کواپنےمخرج کےعلاوہ مزید پڑھیں
کمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:557 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استادصاحب !کیاکمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں؟خصوصاًطالبہ علم کیلئےکیساہے؟ وضاحت سے تحریراً جواب دےدیجئے؟ (۲) استادصاحب طالبہ علم کیلئےانٹرنیٹ پربیٹھنا یاکمپیوٹرکازیادہ استعمال کرناکیساہےاورعام آدمی کیلئے استعمال کرناکیساہےاوربرائےمہربانی استادصاحب کمپیوٹرکی چندبرائیاں مع الدلائل کے تحریر کر دیجئے تاکہ طالبات کوبتاکران کوکمپیوٹرکےفتنہ سےروکاجاسکے؟ الجواب حامدا ومصلیا (۱) کمپیوٹرپرایساگیم کھیلناجس میں مزید پڑھیں
خواب میں آنکھ دیکھنا
آنکھ : آنکھ ہدایت بھی ہے کیونکہ آنکھوں سے راستہ نظر آتا ہے اس لیے اس کی تعبیر ہدایت سےدی گئی ۔ 2۔ آنکھ فرزند بھی ہے ۔ ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریتنا قرۃ اعین اور مال بھی ۔ خواب میں ایک بے عمل اور دنیا دار آدمی خود کو نابینا دیکھے تو راہ مزید پڑھیں
خواب میں آنسو دیکھنا
آنسو : آنسو خوشی کے بھی ہوتے ہیں اور دکھ کے بھی ۔ اگر ٹھنڈے آنسو دیکھے تو خوشی ملے گی ۔ عام آنسو بہتے دیکھے تو غم کی بات ملے گی ۔ اگر آنکھوں میں آنسو کی بجائے مٹی اور گرد وغبار دیکھے تو بغیر تکلیف کے مال حلال ملےگا ۔ شادی کااستخارہ کیاہے مزید پڑھیں
کیاحالت حیض میں قرآن کاترجمہ پڑھنادرست ہے
فتویٰ نمبر:740 سوال:کیاعورت کیلئےحالت ِ حیض میں قرآن کاترجمہ پڑھنادرست ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا عورت کیلئےجس طرح حالت ِ حیض میں قرآن کریم کےمنزّل من اللہ عربی الفاظ کی تلاوت کرنااوراسکوچھونا ناجائزاورحرام ہےاسی طرح قرآن پاک کاترجمہ زبان سےاداکرنایا لکھےہوئےترجمہ کوچھونابھی ممنوع ہے۔(۱) جیساکہ محدث جلیل حضرت مولاناعبدالحی الکھنوی ؒتحریرفرماتےہیں : لوکان القرآن مکتوبابالفارسیۃ مزید پڑھیں
شادی میں تحفہ وتحائف دینالیناکیساہے
فتویٰ نمبر:556 سوال:محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب کیاشادی میں جولوگ لفافےیاتحفہ دیتےہیں توکیایہ لیناصحیح ہے؟ کیا جس گھرمیں شادی ہوتووہاں سب رشتہ دارتین چاردن پہلےسےرکتےہیں توکیایہ رکناصحیح ہے؟اوراستاد صاحب یہ بتلادیں کہ شادی سادگی سےکس طرح کرنی چاہیےکیونکہ اگرسادگی سےکرتےہیں تولوگ کہتےہیں کہ ملاّنےبہت سادگی سےکرتےہیں توشادی مزید پڑھیں
بہشتی زیورکےایک مسئلہ پراعتراض اور اسکاجواب قربانی کانصاب کیاہے
فتویٰ نمبر:380 سوال:جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! (۱)قربانی کےمتعلق مسئلہ یہ لکھاجاتاہےکہ جس کےپاس ساڑھےسات تولہ سوناہو یا۵۲تولہ چاندی ہویاسوناچاندی دونوں تھوڑاتھوڑاہواوروہ ۵۲تولہ چاندی کی قیمت تک پہنچ جائےتوایسےشخص پرزکوٰۃ اورقربانی واجب ہے،لیکن بہشتی زیورمیں یہ مسئلہ لکھاہواہےکہ جس پرصدقہ فطرواجب ہےاس پرقربانی واجب ہےحالانکہ صدقہ فطرتوہرشخص پرواجب ہےجوعید کی صبح مزید پڑھیں
دوآدمیوں کااس طرح کاروبارمیں شریک ہوناکہ نفع ونقصان دونوں میں شرکت ہوتواسکی صورت کیاہے
فتویٰ نمبر:493 سوال:زید اوربکرمندرجہ ذیل طریقےسےکام کرناچاہتےہیں: (۱) مال کسی بھی غیرملک سےخریداجائےگا،مثلاًامریکہ (۲) مال کاآرڈرزید اپنی ضرورت کےمطابق دیں گے، (۳) مال کے مالیت کی %60رقم زید فراہم کریں گےاور%40بکر، (۴) مال امریکہ یاکسی دوسرےملک سےکراچی تک منگانابکرکی ذمہ داری ہوگی، (۵) مال کراچی پہنچتےہی بکر،زیدکومال دےدیں گے، (۶) مال ملنےکےایک دودن کےاندرزید بکرکی مزید پڑھیں
اگرالائنس کمپنی میں کچھ رقم کاروبارکیلئےجمع کروائی جائےاور وہ کمپنی پھربندہوجائےاوررقم بھی مل جائےتواس صورت میں زکوٰۃ کیسےدیں
فتویٰ نمبر:492 سوال:الائنس کمپنی میں تقریباًسترہ اٹھارہ سال پہلے50 ہزارروپےنفع و نقصان کی بنیادپرکاروبارمیں جمع کروائےتھے،شروع کےتین یاچارمہینےانہوں نےنفع بھجوایا پھرکمپنی سیل ہوگئی شروع شروع میں تومیں نےزکوٰۃ دی لیکن پھرکمپنی سیل ہونےکی وجہ سےیہ سوچ کرصبرکرلیاکہ اللہ کی طرف سےنقصان ہوناتھاہوگیا لیکن اس کمپنی کامقدمہ چل رہاتھاجواب ختم ہواہے توانہوں نےسب (حصہ داروں) کوانکی مزید پڑھیں