سوال:E110 E046 اسی طرح کےاوربھی اجزاء موجود ہیں جوکہ چاکلیٹ اوربسکٹوں میں پائےجاتے ہیں ان کےبارےمیں سناتھاکہ ان کی موجودگی کی وجہ سےوہ چیزیں کھاناجائزنہیں رہتی ہیں، توکیایہ بات درست ہے؟ (۲) اوراگریہ اجزاءحلال نہیں ہیں توکیایہ صرف Imported اشیاء میں ہی ہوتےہیں یا پاکستانی اشیاء میں بھی پائےجاتےہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہےکہ مزید پڑھیں
زمرہ:
حیض کےدنوں میں بالوں میں مہندی لگانایارنگناوغیرہ جائزہے یا نہیں
فتویٰ نمبر:735 سوال: حیض کےدنوں میں بالوں میں مہندی لگانایارنگناوغیرہ جائزہے؟ جواب :شرعاًاس میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ خالص سیاہ رنگ رنگنادرست نہیں ہے(۲) جیسا کہ عام حالات میں بھی جائزنہیں ہے تاہم اگرطبی اعتبارسےان ایام میں مہندی لگانانقصان دہ ہوتاہوتواس سےاجتناب کرناچاہیے (۲)كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال – (6 / 671) “من خضب مزید پڑھیں
معتدہ عورت حالتِ حمل میں ہسپتال جاسکتی ہے
سوال :کسی کوحالت ِحمل میں تین طلاقیں ہوگئی ہیں لیکن آج کل کےدورمیں باربارمیڈیکل چیک کیلئے ڈاکٹریاہسپتال جانےکی ضرورت ہوتی ہےتواب وہ دوران عدت کیاکرے؟ الجواب حامدا ومصلیا (۱) صورتِ مسئولہ میں اگرمذکورہ مطلقہ کومیڈیکل چیک اپ کی واقعۃًضرورت ہےاور کوئی خاتون ڈاکٹرگھرآکرمعائنہ نہ کرسکتی ہوتوشرعاًاس عورت کوبقدرضرورت اتنی دیرکیلئے ڈاکٹرکےپاس جانےکی اجازت ہے۔(۱) (عالمگیری مزید پڑھیں
کسی کےگھرسےتلاوت کی غرض سےعاریۃًقرآن کریم لایاجائےتوکیا اس کےساتھ پیسےدیناضروری ہے
سوال:جب کسی کےگھرسےقرآن مجید لایاجاتاہےپڑھنےکیلئےتواس کے ساتھ پیسےدیناضروری ہے؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ خالی قرآن بھیجناگناہ ہے پیسےدینا ضروری ہےیانہیں ؟ فتویٰ نمبر:158 اگرکسی کےگھرسےتلاوت کی غرض سےعاریۃ ً قرآ ن مجید لایاجائےتواس کےساتھ پیسےدیناکوئی ضروری نہیں ہے اس امرکاثبوت نہ قرآن پاک سےہے،نہ حدیث شریف سے(۱) اورنہ ہی یہ حکم مزاج شریعت سےمیل مزید پڑھیں
کیااپنی سوتیلی ماں کی بہن سےنکاح کرناجائزہے
سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام مندرجہ ذیل مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص جوکہ شادی شدہ اوربال بچےدارہےاس کی پہلی بیوی کاانتقال ہوچکاہےاوراس نےدوسری شادی کرلی ہے اب وہ اپنےبڑےبیٹے کی شادی دوسری بیوی کی بہن سےکرنا چاہتاہے اس کابڑابیٹااس کی پہلی مرحومہ بیوی کاہے توکیایہ شادی شرعی طورپرجائزہے؟ فتویٰ نمبر:359 الجواب حامداومصلیا صورتِ مسئولہ میں اس لڑکےکی مزید پڑھیں
مسجدکوراستہ بناناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص بےوضوہےاوروہ وضوکرنےکیلئےجاتاہےلیکن راستہ مسجد کوبناتاہے باوجود اس کہ دوسراراستہ مسجدسےخارج موجود ہےاوردوربھی نہیں ہےلیکن وہ روزیہی کرتاہے یہ بتائیں شریعت کی نظرمیں مسجد کوراستہ بنانا کیساہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا وہ شخص وضو کرنے کیلئے مسجدکوراستہ بنا سکتا ہے؟ باوجود اس کےکہ دوسراراستہ مزید پڑھیں
خواب میں آواز سننا
آواز : علامہ کرمانی فرماتے ہیں کہ مردوں کے لیے بلند آواز مرتبہ اور نام وشہرت کی دلیل ہے جبکہ بآواز عورتوں کے لیے برا ہے ۔ علامہ ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خواب میں اپنی آواز کمزور دیکھنا اپنا نام ومرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے ۔ یہ تعبیریں محاورے کے اعتبار سے ہیں مزید پڑھیں
تقدیر کا عقیدہ
اگرکسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرطلاق ہےتوکیاحکم ہے
فتویٰ نمبر:738 سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرآپ طلاق ہیں تین طلاقوں کےساتھ یہ بھی کہہ دیا توابھی اس کےبارےمیں کیاحکم ہے؟ بندہ کی مشکل آسان فرماکراحسان مند بنائیں الجواب حامدا ومصلیا صورتِ مسئولہ میں اگربیوی نےٹی وی دیکھاتواس پرتین طلاقیں واقع مزید پڑھیں
اگرکوئی شخص یہ کہےکہ اگرمجھےخداکاخوف اوربچوں کی فکرنہ ہوتومیں تمہیں طلاق دےدوں کیااس الفاظ سےطلاق واقع ہوجاتی ہے
فتویٰ نمبر:737 سوال:کوئی مرد اپنی بیوی کےپاس چھ سال سےنہیں گیااورکہتاہےکہ اگرمجھےخداکاخوف اوربچوں کی فکرنہ ہوتومیں تمہیں طلاق دےدوں کیاطلاق ہوجاتی ہے اس صورت میں جبکہ اس نےمنہ سےطلاق نہیں دی ؟ نیزشیعہ حضرات کےبچوں کوقرآن شریف پڑھاناصحیح ہےبظاہرتووہ مسلمان کہتےہیں اپنےآپکو؟تحریری جواب دےدیجئےگا الجواب حامدا ومصلیا (۱) صورت ِ مسئولہ میں خط مزید پڑھیں