فتویٰ نمبر:710 سوال:محترم مفتی صاحب !جامعہ معہد الخلیل الاسلامی! جناب عالی! گزارش یہ ہے کہ آپ سے ایک مسئلہ کا حل طلب کرنا ہے کہ میری شدید خواہش ہے کہ میرا بچہ اسکول اور مدرسہ کی تعلیم ساتھ حاصل کرے ،کیونکہ یہ شاید ایمان کی کمزوری ہےکہ صرف مدرسہ میں پڑھاؤں شوہر کا رجحان بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
عقدمشارکۃ یامضاربۃ میں نفع کی حد شرح فیصدسےمتعین کرناضروری ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:488 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام تجارت کےمسئلہ ذیل میں ! زید تجارت کرتاہےبکرنےاس کوکچھ رقم دی کہ اپنےکاروبارمیں لگالواورجو مناسب نفع ہومجھےماہانہ دیتےرہنا زید نےاس رقم کواپنےکاروبارمیں لگالیا اب زید اپنی ماہانہ آمدنی(نفع نہیں) کاایک فیصد٪بکرکودیتاہے یہ ایک فیصد ہرمہینہ کم یازیادہ ہوتاہے مثلاً اگرکسی مہینہ میں ایک لاکھ کی Sale ہوتو 1000روپے 80ہزارکی سیل مزید پڑھیں
نمازِجمعہ کی صحت کیلئےکیاکیاشرائط ہیں
فتویٰ نمبر:347 سوال:مکرمی ومحترمی جناب مفتی صاحب زیدمجدکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعدازسلام عرض اینکہ بندہ سلوک واحسان کامستقل قاری ہےبواسطہ ماہنامہ موصوفہ ایک مسئلہ شرعیہ کےبارےمیں وضاحت کرناچاہتاہے۔ نمازِجمعہ کیلئےفقہاءکرام کون سی شرائط لگاتےہیں ، ہمارے گاؤں کی حالت مندرجہ ذیل ہے،براہِ کرم شرعی طورپراس میں جمعہ صحیح ہیں یانہیں ،گاؤں کانام یانمی مزید پڑھیں
خواب میں آئینہ دیکھنا
آئینہ آئینہ عکس ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر اسی اعتبار سے ہوگی۔ خواب میں آئینہ دیکھنے کی تعبیر اچھی ہوتی ہے ۔ آئینہ سے مراد بلند مرتبہ ، عزت ، اولاد اور دوست ہوتا ہے ۔ مختلف حالتوں میں ان میں سے مختلف تعبیر ہوگی ۔ ہاں ! چاندی کا شیشہ اہل تعبیر مزید پڑھیں
کیادوتولہ سوناپرزکوٰۃاورقربانی واجب ہے
سوال:مفتی صاحب !اس مسئلہ کاجواب تحریراًدےدیجئےوہ یہ ہےکہ میرے پاس تقریباًدوتولہ سوناہےلیکن کوئی چاندی اورنقد نہیں ہے،توکیامجھ پرزکوٰۃ اور قربانی واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:159 الجواب حامداومصلیا زکوٰۃ ہرایسےمسلمان عاقل بالغ شخص پرواجب ہے جس کی ملکیت میں ساڑھےسات تولےسونایاساڑھےباون تولہ چاندی یااس کےمساوی رقم یااس رقم کی مالیت کامال ِ تجارت کسی بھی شکل میں مزید پڑھیں
کسی مسلمان بھائی سےقطع تعلق کرناکیساہے
فتویٰ نمبر:709 سوال:مفتی صاحب ایک بات پوچھنی ہےکہ گاؤں میں میری ایک لڑکےسےدوستی تھی لیکن کسی بات پرمیں اس سےلڑااوراس کےبعد ہم دونوں میں سےکسی نےآپس میں بات تک نہیں کی اب اس واقعہ کوتین سال گذرچکےہیں اورمیں شہرمیں کام کرتاہوں اس دفعہ جب میں گاؤں گیاتومیرادل اس سےملاقات کوچاہالیکن میں ہمت نہ کرسکااورشہرواپس مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم
سوال:انٹرنیٹ پربراہ راست تصویریں دیکھنا مثلاًزید اگرامریکہ میں ہےاورعمرکراچی میں ہےتوآیاکہ یہ جائزہےزید کےپاس اگرانٹرنیٹ ہواورکیمرہ بھی ہوتواورعمرکےپاس انٹرنیٹ ہواوراس کےپاس کیمرہ بھی ہےآیایہ جائزہےیانہیں ؟ان تمام مسائل کےبارےمیں وضاحت فرمائیں ؟جزاک اللہ احسن الجزاء واضح رہےکہ شرعاًتصویرحرام اورعکس جائزہےاصل ہیئت کےمثل کو اس طورپر ظاہرکرناکہ ایک شبیہہ دوسروں سےممتازہوجائے”تصویر”کہلاتاہے،جبکہ “عکس” کیلئےیہ ضروری ہےکہ وہ مزید پڑھیں
ٹی وی پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم
سوال :ٹی وی میں براہ راست تصویریں دیکھناکیساہےمثلاًمیچ وغیرہ دیکھنا کیسا ہے ؟ ٹی وی میں جوپروگرامز براہِ راست آتےہیں مثلاًمیچ وغیرہ درج ذیل خرابیوں کی بناپران کا دیکھناشرعاًجائزنہیں ! (الف)سترپوشی کااہتمام نہیں کیاجاتا (ب)مردوں اورعورتوں کااختلاط ہوتاہے (ج)فحاشی وعریانی سےبھرپورمناظرکی بھرمارہوتی ہے (د)موسیقی سےاحترازنہیں کیاجاتا (س)براہِ راست پروگرامزبھی” تصویر”کےحکم میں ہیں جس کی مزید پڑھیں
ویڈیوگیم کھیلناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارے میں کہ: ویڈیوگیم اوراسی طرح راڈگیم اوراسنوکراورٹی وی گیم اورکیرم بورڈ اوراسی طرح اور بہت سےگیم ہوتےہیں مثلاًکمپیوٹرگیم وغیرہ تصویروالےہوں توکھیلناکیساہےاوراگربغیر تصویرہوں کیساہے؟ جواب: الجواب حامدا ومصلیا ہماری زندگی کاایک ایک لمحہ دوبارہ نہ مل سکنےوالاعظیم ترین سرمایہ ہے،اورہرانسان اپنی زندگی کےایک ایک منٹ کےبدلےمیں یاجنت کی مزید پڑھیں
ہئیر اسپرے لگا کر وضو کیاجاسکتا ہے یا نہیں
سوال:Hairspray لگاکروضوکیاجاسکتاہےیانہیں؟برائےکرم ان سوالات کےجوابات عنایت فرمادیجئے؟ جواب:ہیئراسپرےکرنےسےاس کےذرات بالوں پراس طرح جمتےنہیں کہ انکے ہوتے ہوئےپانی سرکےبالوں تک نہ پہونچے اسی طرح اس میں الکحل کی مقدارشامل ہونےسے بھی اس کےاثرات بالوں تک نہیں پہونچتےاوراس کےعلاوہ بھی دیگرناپاک اشیاءمیں سے عموماًکوئی ناپاک شیئ شامل نہیں ہوتی ، لہذا اس کولگاکروضوکرناشرعاًدرست ہے،البتہ اگریقینی طورپرکسی حرام مزید پڑھیں