سوال:آج کل لوگ دودھ میں پانی ملا کر بیچتے ہیں کیا دودھ میں پانی ملا کر بیچنا جائز ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرگاہگ کو ملاوٹ کا بتا دیا جائے اور وہ اس پانی ملے ہوئے دودھ لینے پر مجبور نہ ہو تو پانی ملا ہوا دودھ فروخت کرنا جائز ہے ورنہ بصورتِ دیگر جائز نہیں ۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
عورت کی آواز کا پردہ
سوال :اگرخواتین اجتماعی دعا مانگیں اور آواز مردوں تک پہنچے تو اس کا کیا حکم ہے؟ عورت کی آواز کو بہت سے فقہاء کرام نے سترجبکہ جمہور نے فتنہ قرار دیا ہے لہٰذا عورتوں کے لئے بلاضرورت مردوں تک اپنی آواز پہنچانے کی اجازت نہیں ہے لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اجتماعی دعا اگر عورتیں مزید پڑھیں
خطبہ کے دوران عصا ہاتھ میں لینا کیسا ہے
سوال:خطیب صاحب کیلئے خطبہ کے دوران عصاپرٹیک لگاناکیساہے کیایہ سنت ہےیا نہیں؟ فتویٰ نمبر:320 الجواب حامداًومصلیاً خطبہ جمعہ کے وقت عصا کا ہاتھ میں لینا سنت (غیرمؤکدہ )اورمستحب ہے آنحضرت ﷺ سے ثابت ہے،مگراس کاالتزام واستمرار مکروہ اوربدعت ہے۔ سنن أبى داود-ن – (1 / 428) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا شِهَابُ مزید پڑھیں
درباروں پر جانا جائز ہے یا نہیں
مفتی صاحب درباروں پرجاناجائزہے کہ نہیں قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح کریں؟ الجواب حامداًومصلیاً اولیائے کرام کی زیارت کیلئے جانااور اس سے تبرک اور عبرت حاصل کرناجائزہےبشرطیکہ وہاں کسی قسم کی بدعت اورشرکیہ اقوال وافعال صادرنہ ہوں، قبروں کی زیارت کرنامستحب ہے اس سے دنیاکی محبت کم ہوتی ہے اور آخرت یاد آتی مزید پڑھیں
حفظ یادکرنے کا وظیفہ
مفتی صاحب: میں حفظ کرچکاہوں تجوید کررہاہوں کوئی ایساوظیفہ بتائیں جس سے میراقرآن پکا ہوجائےاورآگے پڑھنے کاشوق پیدا ہوجائے؟ الجواب حامداًومصلیاً ایک وظیفہ جوحضورﷺ نے حضرت علی ؓ کو ان کے استفسار پر بتایاتھا جوحضرت علی ؓ کیلئے حفظ قرآن میں معین ثابت ہوا،آپ بھی اس دعا کومتعینہ طریقہ پرپڑھے انشاءاللہ آپ کی بھی مزید پڑھیں
چھینکنے والے کا جواب زور سے دینا چاہیے یا دل میں
مفتی صاحب:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسئلہ یہ ہےکہ چھینک آنےکےوقت چھینکنےوالا جب الحمدللہ کہےاوراس کےجواب میں سامع پر یرحمک اللہ سےجواب دیناضروری ہے،اب اس میں یہ دریافت کرناہےکہ سامع جب یرحمک اللہ کہتاہےیہ جواب آوازسےدیناضروری ہےکہ چھینکنےوالا بھی سنےیادل میں کہناچاہیئے؟ الجواب حامداًومصلیاً چھینکنےوالےکےالحمدللہ کےجواب میں سننےوالےکویرحمک اللہ کہناواجب ہے،تاہم اتنی بلندآوازسےکہنامستحب مزید پڑھیں
چار رکعت پڑھنے کی صورت میں پہلی رکعت میں بیٹھ گیا تو کیا کرے
ایک شخص نے چاررکعت سنت اس طرح ادا کی کہ پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھااورپھربقیہ رکعات اداکرنے کےبعدآخرمیں سجدہ سہوکیا تونمازہوجائےگی؟ فتویٰ نمبر:323 الجواب حامداًومصلیاً اگرمذکورہ شخص نے پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھاہے اورپھربقیہ رکعات ادا کرنے کےبعد آخرمیں سجدہ سہو بھی کرلیاہے تواس صورت میں نمازہوجائےگی۔ چنانچہ حلبی مزید پڑھیں
جب باغ فروخت ہوجائے تو عشر کس پر آئے گا
فتویٰ نمبر:487 آم کاعشر کیسے نکالاجائے اور اگر باغ فروخت ہوجائے تواس کے عشرکی کیاصورت ہوگی؟ الجواب حامداًومصلیاً جب باغ فروخت ہوجائے تواس صورت میں باغ فروخت کرنے والے کے ذمہ کل پیداوار کاعشرواجب ہوتاہے خواہ کتنی ہی پیداوار ہو اور اسکی قیمت کتنی ہی ہو پھر عشری پیداوار اگربارانی ہو تواس پرعشریعنی دسواں مزید پڑھیں
جانور کے اعضاء کو ذبح سے پہلے فروخت کرنا کیسا ہے
جانورکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی اورپائے وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیاً زندہ جانور کاگوشت یااسکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناباطل اورناجائزہے۔ الدر المختار – (5 / 62) ( ولبن في ضرع ) وجزم البرجندي ببطلانه ( ولؤلؤ في صدف ) للغرر ( وصوف على ظهر غنم مزید پڑھیں
جاندار کی تصویر والی اشیاء بیچنے کا حکم
کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری دکان میں بہت ساری اشیاءایسی ہیں کہ ان پر تصاویر بنی ہوتی ہیں مثلاً شیمپو کریم وغیرہ ان چیزوں کی خرید و فروخت اور دکان میں رکھنے کا کیا حکم ہے؟ اور ان سے حاصل شدہ آمدنی کا کیا حکم ہے؟ نوٹ:یہ بھی واضح مزید پڑھیں