سوال :کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان ِعظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ شکرکیلئے طہارت اور استقبال قبلہ شرط ہے یانہیں؟ فتویٰ نمبر:316 الجواب حامداًومصلیاً سجدہ کسی بھی نوعیت کا ہواس کیلئےوہ تمام شرائط اورآداب ہیں جونمازکےہیں ،لہذاسجدہ شکرکیلئےبھی طہارت اور استقبالِ قبلہ شرط ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 135) وَقَالَ أَبُو يُوسُفَ مزید پڑھیں
زمرہ:
سجدہ شکر ادا کرنے کے لیے قبلہ کی طرف رخ کرنا ضروری ہے یا نہیں
سوال:خوشی کی حالت میں سجدہ شکراداکرنے کیلئے قبلہ کی طرف رخ کرناضروری ہے یاجس طرف منہ ہوں اسی طرف رخ کرناچاہیے؟ فتویٰ نمبر:319 الجواب حامداًومصلیاً کسی نعمت کے حاصل ہونے کے بعدہرسجدہ کی طرح سجدہ شکر ادا کرنے کیلئےبھی قبلہ کی طرف رخ کرناضروری ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 135) وَقَالَ أَبُو مزید پڑھیں
طمانچہ
میم ! میم ! میں جیسے ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوئی آنرز کا ایک گروپ دوڑتا ہوا میری جانب بڑھا کیا ہو گیا بھئی ایسی کیا اُفتاد آن پڑی جو پورا گروپ اس طرح سر پر موجود ہے ،میں نے مصنوعی خفگی سے کہا میم ! ایک لڑکی یہ پمفلٹ دے گئی ساتھ ہی ہمیں مزید پڑھیں
خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا
ابراہیم علیہ السلام خواب میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا اس طرف اشارہ ہے کہ والد سے ان بن ہوگی لیکن نقصان نہ ہوگا ۔ وہ آدمی مہمان نواز حق گو ہوگا آزمائشوں پر پورا اترنے والا اور پیشوا ہوگا ۔
سبحان اللہ کہہ کر امام کو لقمہ دینا
اگر کسی نے امام کو سبحان اللہ کہہ کر لقمہ دیا تو نماز ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:318 الجواب حامداًومصلیاً ” سبحان اللہ” کے ساتھ امام کو لقمہ دینے سے نماز فاسد نہیں ہوتی بلکہ یہ آپﷺ کا بتایا ہوا طریقہ ہے ۔ فقه السنة – (1 / 264) التسبيح والتصفيق: يجوز التسبيح للرجال والتصفيق للنساء مزید پڑھیں
سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا
اگر سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا ؟ جواب:جو بچہ مردہ پیدا ہو اور اس کے کچھ اعضا ء یا پورے اعضاء بنے ہوئے ہوں تو اس کو غسل بھی دیا جائے اسی طرح اس کا نام بھی رکھا جائے اور کسی کپڑے میں لپیٹ مزید پڑھیں
زوال کے وقت تلاوت کا حکم
سوال :کیا زوال کے وقت تلاوت کر سکتے ہیں؟ فتویٰ نمبر:169 الجواب حامداًومصلیاً سورج کے طلوع غروب اور زوال کے وقت قرآن کریم کی تلاوت بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر یہ شخص ان اوقات میں تلاوتِ قرآن کریم کے بجائے دعااور درود و تسبیح میں مشغول ہوجائے تو یہ افضل ہے۔ الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں
زکوۃ کے نصاب میں گھر کی کون سی اشیاء شامل ہے اور کون سی
فتویٰ نمبر:368 سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان ِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زکوٰۃ کے نصاب میں گھر کی اشیاء میں سے کونسی چیزیں شامل کی جاتی ہیں اورکونسی نہیں؟ الجواب حامداًومصلیاً (۱) واضح رہےکہ زکوٰۃ کانصاب دوطرح کاہوتاہے،ایک زکوٰۃ دینےوالےکیلئےاورایک زکوٰۃ لینے والے کیلئے زکوٰۃ دینےوالےکیلئےزکوٰۃ کانصاب یہ ہےکہ گھرکی مزید پڑھیں
اللہ کی ذات کہاں ہے
میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کہاں ہے؟ عرش پہ یا ہر جگہ؟ محسن مقصود خان جواب: اگر کوئی شخص سوال کرے’’ اَیْنَ اللّٰہُ ؟‘‘ ( اللہ کہاں ہے ؟) تو اس کا جواب یہ دینا چاہیے :’’ھُوَ مَوْجُوْدٌ بِلَا مَکَانٍ‘‘ کہ اللہ تعالیٰ بغیر مکان کے موجود ہیں۔ یہ اہل السنت مزید پڑھیں
زکوۃ دیتے ہوئے معلوم نہیں ہوتا کہ یہ شخص زکوۃ کے مستحق ہے یا نہیں تو اس صورت میں کیاکرے
فتویٰ نمبر:371 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بسااوقات ہمیں زکوٰۃ دیتے ہوئے معلوم نہیں ہوتا کہ یہ شخص مستحق ِ زکوٰۃ ہے یانہیں ،کیااس بات کی تحقیق کرناہماری ذمہ داری ہے؟ اگر کسی شخص کی صحیح صورت حال کا علم نہ ہو توکیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ مزید پڑھیں